جمعہ، 22 فروری، 2019

اسلام آباد ہائیکورٹ:نواز شریف سزا معطلی کیس کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2رکنی بینچ نے فیصلہ 20 فروری کو محفوظ کیا تھا
سزا معطلی کی درخواست پر سماعت جسٹس عمر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی تھی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں